the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈی او این ای آر) کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ عوامی شکایات، پنشن ، جوہری توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا جوہری پروگرام وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے دو برسوں میں تیز رفتاری سے کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اس کے نتائج اب ظاہر ہونے لگے ہیں۔ ڈاکٹر جیتندر سنگھ آج یہاں جوہری بجلی کے ہال  میں لوگوں سے خاص طور



پر طلباء سے با ت چیت کر تے ہوئے ہندوستان کی جوہری ترقی کے مختلف شاندار پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ وز یر موصوف نے کہا کہ ابھی حال ہی میں پرگتی میدان میں جوہری بجلی کے ہال  کے قیام کا خیال اس احساس کے بعدپیدا ہوا کہ جوہری توانائی کے محکمے کا ہیڈ کوارٹر قومی راجدھانی میں نہیں ہے اور اس کی زیادہ تر سرگرمیاں ہندوستان کے مغربی اور جنوبی حصوں میں محدود ہیں جس کے باعث ملک کے اس حصے میں مذکورہ محکمہ کو زیادہ تر لوگ نہیں جانتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.